نتائج تلاش

  1. علی وقار

    محفل میں ظاہر ہونے والے نام کی تبدیلی (changing my display name in Mehfil)

    میرا خیال ہے کہ پاسورڈ تو شاید آپ کو بدلنا نہ پڑے گا، تاہم، صارف نام آسانی سے بدل جائے گا۔ البتہ، آپ اپنی مرضی کے نام صارف لکھ کر انتظامیہ کو فراہم کر دیں کیونکہ بسا اوقات محفل میں ہم نام پہلے سے موجود ہوتے ہیں اس لیے اپنا پورا نام یا کوئی تخلص وغیرہ بھی لگا لیں تاکہ انتظامیہ کے لیے سہولت ہو...
  2. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (477) اُردل 4/7 🟧⬛⬛⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  3. علی وقار

    شعر و ادب سے توبہ

    یعنی کہ یہ سرد جنگ ایک زمانے سے جاری ہے۔
  4. علی وقار

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    صاحب! وہ تو کہیں غلطی سے آپ کی پڑوسن ہو گئیں۔ یہ خطا اُن کی شاید ہی معاف ہو پائے گی۔ :)
  5. علی وقار

    اکمل صاحب، آپ [SPOILER] کھل کر لکھیے۔ دراصل بعض احباب نے کیفیت ناموں میں تصاویر لگانے کا سلسلہ...

    اکمل صاحب، آپ کھل کر لکھیے۔ دراصل بعض احباب نے کیفیت ناموں میں تصاویر لگانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا تھا جس کے باعث کیفیت نامے اور باقاعدہ لڑی میں تمیز مشکل ہو گئی تھی۔
  6. علی وقار

    عبید بھائی، شکریہ! اب بات سمجھ میں آئی۔

    عبید بھائی، شکریہ! اب بات سمجھ میں آئی۔
  7. علی وقار

    شکر ہے احسن بھائی اس بہانے فعال تو ہوئے۔

    شکر ہے احسن بھائی اس بہانے فعال تو ہوئے۔
  8. علی وقار

    شعر و ادب سے توبہ

    واقعی، ظالم نے سب کچھ ہی تو چرا لیا۔ شاید وہ آپ کی بیٹی کے نام کو بھی کیوٹ کی کوئی اضافی قسم تصور کر رہا ہو گا۔
  9. علی وقار

    شعر و ادب سے توبہ

    ظہیر بھائی آن فائر!
  10. علی وقار

    کافی پیچیدہ کیفیت نامہ ہے۔

    کافی پیچیدہ کیفیت نامہ ہے۔
  11. علی وقار

    شعر و ادب سے توبہ

    ہممم، ویسے اس مبینہ لڑی میں کتب تو شاید محترمہ صابرہ امین نے بھی بانٹی تھیں اس لیے ممکن ہے کہ پے در پے وقوع پذیر ہونے والے ایک جیسے واقعات کے زیر اثر یہ تحریر منصہ شہود پر آئی ہو۔
  12. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (475) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کی دھڑکن کا اعتبار نہیں ورنہ آواز تو تمہاری ہے! شاعر: قابل اجمیری
  14. علی وقار

    شعر و ادب سے توبہ

    ظہیراحمدظہیر بھائی مجھے آپ کیوں یاد آ گئے بالا کا مراسلہ دیکھ کر، پڑھ کر۔
  15. علی وقار

    اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ

    ویب سائٹ کی ٹیکنیکل ٹیم سے رابطہ کریں، یہ مسئلہ اُن کی طرف سے ہے۔ اس ویب صفحہ کے آخر میں ان کی ای میل درج ہے۔ اس کے علاوہ تو کوئی حل دکھائی نہیں دیتا ہے۔
  16. علی وقار

    اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ

    میں نے صرف یہ لکھ کر دیکھا یعنی ایچ ٹی ٹی پی ایس ہٹا کر لکھا تو پھر کام کرنے لگ گئی یعنی کہ یوں iri.aiou.edu.pk پہلے اسے براؤزر میں ٹائپ کریں اور پھر جب کام نہ کرے تو ایچ ٹی ٹی پی ایس ہٹا کر انٹر کر دیں تو چل جائے گی۔ اب معلوم ہوا کہ یہ تو ڈائیورٹ لگا ہوا ہے تاہم دیکھ لیجیے شاید مطلوبہ پیج...
  17. علی وقار

    محفل کے جِن بھوت

    آپ پر بھی جنوں بھوتوں کے اثرات صاف محسوس ہو رہے ہیں۔
  18. علی وقار

    الحمد للہ!

    الحمد للہ!
  19. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (472) اُردل 5/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛🟧🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  20. علی وقار

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اس لت کی بھی ایک وجہ ہے۔ دراصل میرے پاس انٹرنیٹ نہیں ہوتا تھا انیس سو ننانوے کے لگ بھگ سو اس زمانے کے فیشن کے حساب سے نیٹ کلب جانا پڑتا تھا اور مجھے کچھ نوٹس تیار کرنا ہوتے تھے سو میں مقررہ وقت میں تیزی سے دستیاب سرچ انجنز کی مدد سے مطلوبہ مواد تلاش کرتا تھا۔ وہیں سے ایسی لت پڑی کہ آج تک جان نہ...
Top