BIOS    کا   پرنٹ نکالنا
یہ یقین کر لیں کہ آپ کا پرنٹر آن ہے۔ آپ اپنے پی سی کو ریسٹارٹ کر لیں اور ری سٹارٹ ہونے کے بعد بوٹ ہوتے وقت 
پہلی سکرین کے آنے پر press Del, F1, or F2 یا جس قسم کی آپ کی BIOS  ڈسپلے کی ""کی"" ہے۔ جونہی BIOS  انفارمیشن 
نظر آئے آپ کی بورڈ سے PrintScreen کا بٹن دبا...