چین کے سائنس دان دن رات چاند سے ہیلیم گیس لانے کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں _  توانائی کے حصول کے لیے وہ سورج کی طرز پر زمین میں ایک محدود اور کنٹرولڈ
 فیوژن ری ایکٹر  بنانا چاھتے ہیں _  جس کے لیے ہیلیم گیس درکار  ہے _ جو  زمین سے قریب صرف چاند پر وافر مقدار میں موجود ہے _  جس دن یہ لوگ ہیلیم...