بالکل درست اور سچ لکھا ہے بلاشبہ ۔۔
بحیثیت اک باپ کے مجھے واقعی اپنی بیٹی سے بیٹوں کی نسبت زیادہ لگاؤ محسوس ہوتا ہے ۔ یہ بھی نہیں کہ بیٹوں سے پیار نہیں ہے ۔ لیکن اکثر ان کی کلاس لگی رہتی ہے ۔ بیٹے اکثر ہی یہ کہہ کر جان چھڑا لیتے ہیں کہ آپ ماما سے بات کریں ۔ یا پھر مجھے جانا ہے بعد میں بات کروں...