محترم عمار چودھری  نے اسی بارے کیا خوب لکھا ہے کالم 
آخری سانسیں 
رب نواز شاہدرہ لاہور کا رہائشی ہے۔ یہ تین مرلے کے گھر میں رہتا ہے جو پرانی اینٹوں سے بنا ہے۔بیس برس پرانے اس گھر میں پلستر کا نام و نشان تک نہیں۔ جب بھی بارش آتی ہے چھتیں ٹپکنے لگتی ہیں۔ اہل خانہ کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ...