بیٹیاں
افضل رحمان " نئی دنیا " 
انگریزی زبان میں ایک محاورہ ہے کہ بیٹے اس وقت تک بیٹے رہتے ہیں جب تک ان کی شادیاں نہیں ہو جاتیں جبکہ بیٹیاں، ماں باپ کے آخری دم تک بیٹیاں ہی رہتی ہیں۔ اگرچہ پرانے وقتوں میں یہ محاورہ ہمارے کلچر میں درست نہیں بیٹھتا تھا اور اکثر جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیٹے شادی...