یہ بھی عجب بندہ ہے ۔۔
چھوٹی سی عمر کے ہوتے بھی بزرگ بن کر ۔۔۔
بٹیا بٹیا کہتے سب بہنوں بیٹیوں کو حوصلہ دیتا جائے گا ۔
کتنی بھی تلخ بات ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ تین مسکانوں سے سجائے گا ۔ 
اک طویل لیکچر سن کر دو جملوں میں بات مکائے گا ۔ 
اک کونے پہ بیٹھ سب کو دیکھتا جائے گا ۔
ملائم سی یاد دھانی کراتے بحث کا رخ...