گویا محفل نہ ہوئی محلہ ہوگیا۔۔۔ غیر محلہ سے آکر کوئی ہلچل کرنے کی کوشش کرے گا تو اسے "کھوپچے" میں لے جایا جائے گا۔۔۔۔ اور سر منڈوا کر اولے برسائے جائیں گے۔۔۔۔۔:mrgreen:
میں ابھی ہوشیار باش پڑھ رہا تھا واقعی بندہ 23 صفحے پڑھ ہی جاتا ہے۔ اور دہرا بھی ہو گیا ہس ہس کے۔ کر دو یار بہت مزے کی ہے۔ سالگرہ سے متعلقہ ہی ہے۔ جو نابلد تھے پڑھ لیں گے۔
حضور اس پر اساتذہ کی جرح نہیں دیکھی شاید آپ نے۔ وہ تو کچھ پرانا مواد تھا سوچا دکھا لوں کسی کو۔ اور میں نے کبھی شاعری کرنے کا دعوی بھی نہیں کیا۔ مجھے اس کے اصول ضوابط قواعد تقطیع وزن بحر کسی کا کچھ بھی نہیں پتا۔۔۔۔۔۔ سیریسلی۔۔۔