نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ضرور ضرور۔۔۔۔ آجائیں سب۔ اٹک شریف۔ عیدی نہیں عیدا ملے گا۔۔۔۔
  2. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    لیں کیا کہا تھا۔۔۔ آوازیں آنے لگیں۔۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    متفق۔ مجھے سٹیج سیکریٹری کی خدمات دے دیں۔ الحمداللہ اس کا تجربہ ہے۔
  4. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔

    صاحب محفل پر کثرت سے خوش آمدید۔ ایک ہفت جہت شخصیت۔ بھرپور اور خوبصورت تعارف۔ آپ سے مل کر یقینا خوشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوگی۔ سدا سلامت اور خوش و خرم پھلتے پھولتے رہیں۔
  5. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    کچھ کہا نہیں جا سکتا۔۔ تھوڑی دیر میں نیچے مرسلہ آئے گا۔ "اضافہ" سعود بھائی۔۔۔ لسٹ اپڈیٹڈ
  6. حسن محمود جماعتی

    مہندی ڈیزائن

    کس کی؟
  7. حسن محمود جماعتی

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ٹانگیں تو میں سمیٹ کر ہی بیٹھا اب کوئی کھینچ لے تو۔۔ وہ بھی زور آور شخصیت۔ :p
  8. حسن محمود جماعتی

    مہندی ڈیزائن

    پھر آپ نے سہی کہا تھا کہ آپ کو ہاتھ پسند ہیں۔
  9. حسن محمود جماعتی

    جونی کا آنا سب کو نظر آتا ہے، جانا کسی کو بھی نہیں۔۔

    جونی کا آنا سب کو نظر آتا ہے، جانا کسی کو بھی نہیں۔۔
  10. حسن محمود جماعتی

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    زبردستی۔۔ مطلب گھسیٹ کے۔۔۔، یہ تو لینے کے دینے پڑھ گئے ہیں۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    یہ زیادتی ہے۔ میں نے تو بچوں کے لیے کہا نا۔۔
  12. حسن محمود جماعتی

    آمین اور خیر مبارک۔۔۔ آپ کو پیشگی نہیں عیدوالے دن ہی ملے گی۔

    آمین اور خیر مبارک۔۔۔ آپ کو پیشگی نہیں عیدوالے دن ہی ملے گی۔
  13. حسن محمود جماعتی

    مہندی ڈیزائن

    شدید احتیاط۔۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    مہندی ڈیزائن

    ہاتھ نہيں پسند کرنا مہندی پسند کرنی ہے۔۔۔;)
  15. حسن محمود جماعتی

    چلتے ہیں بت کدے سے میر، پھر ملیں گے اگر خدا لایا۔۔۔ بالآخر گھر روانگی۔۔۔ اللہ سب مسافروں کو بخیر...

    چلتے ہیں بت کدے سے میر، پھر ملیں گے اگر خدا لایا۔۔۔ بالآخر گھر روانگی۔۔۔ اللہ سب مسافروں کو بخیر و عافیت منزل مقصود تک پہنچائے۔
  16. حسن محمود جماعتی

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    بچوں کو زیادہ پیسے نہیں دیتے۔۔۔ فضول خرچی کرتے ہیں۔۔۔:beauty:
  17. حسن محمود جماعتی

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    دسو عید دا تحفہ کے لیئسو، چھلا مندری یا میں ھار دیواں.~* یا جگر چوں کڈھ کے رت دیواں یا جھنگ دی ونگ سرکار دیواں.~* دل پہلے ای جناب دے کول اے, دسو ہور میں کتنا پیار دیواں.~* اک جندڑی کول باقی ھے, کرو حکم تاں او وی وار دیواں...~*
  18. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    سمجھتے نہیں ہیں نا، ہیں تو سہی۔۔۔۔
  19. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    میرے علاوہ کوئی اور ایسا ہے جو شاعر نہ ہو؟؟؟
Top