خدا کے وجود کی بحث تو فلسفہ کی بنیادی بحث ہے اور یہ واضح ہے کہ عقل یا دلیل کے ذریعہ اس کا حل ممکن نہیں ہے۔ اکثر مذہب اس کے لئے ایمان پر زور دیتے ہیں لیکن اگر آپ کاگنیٹیو سائنس وغیرہ پڑھیں جیسے وہ دو کتب جن کا میں نے اوپر حوالہ دیا تو یہ بھی واضح ہے کہ خدا کا تصور جو مذہبی کتب یا مذہبی خواص میں...