کیا فرسکو کو آپ ڈیلاس کا سب ارب نہیں مانتے؟
واشنگٹن ڈی سی میٹرو ایریا یا ایم ایس اے کا سنٹر واشنگٹن شہر ہے لیکن اس میں ورجینیا اور میری لینڈ کے اس کے ارد گرد کے علاقے بھی شامل ہیں۔ ان میں ان انکارپوریٹڈ ایریا بھی ہیں اور سٹی وغیرہ بھی۔ اس سنٹرل سٹی کے ارد گرد کے علاقوں کو سب ارب ہی کہا جاتا ہے۔...