نتائج تلاش

  1. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    اور یہ رہا ہمارے فیورٹ صدر لنکن صاحب کا مجسمہ
  2. ز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کوئی پانچ چوٹیں پہلے یقین ہو گیا تھا کہ کوئی ہڈی ہے ہی نہیں کہ ٹوٹے۔ لیکن ابھی خیال آیا کہ آپ وولورین تو نہیں
  3. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    لنکن میموریل پر کچھ کام ہو رہا تھا
  4. ز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    رسک نہ لیتیں تو اتنی چوٹیں کیسے ہوتیں؟
  5. ز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    واقعی مغل چنگیز خان کی (روحانی) اولاد تھے!
  6. ز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اب تک تو ہرن کو کوئی کھا گیا ہو گا
  7. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    لنکن میموریل سے رفلیکٹنگ پول، واشنگٹن میموریل اور کیپیٹل بلڈنگ
  8. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    کورین وار ویٹیرنز میموریل۔ بائیں طرف دیوار پر فوجیوں کے نام لکھے ہیں
  9. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    اس دن گرمی کافی تھی تالاب میں چھلانگ لگانے کو جی چاہتا تھا لیکن آئسکریم کھا کر گزارا کیا یہ تالاب اور اس کے پیچھے دیوار کورین وار میموریل کا حصہ ہے
  10. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    مارٹن لوتھر کنگ میموریل
  11. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    Eleanor Roosevelt
  12. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    ایف ڈی آر میموریل دو روزویلٹ صدر ہونے کا نقصان کہ فرینکلن روزویلٹ کی بجائے ایف ڈی آر کہنا آسان لگتا ہے
  13. ز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اچھا ہوا آپ نے محفلی جاسوس ہونے سے استعفی دے دیا
  14. ز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کچھ سوال میری طرف سے: ٹینس کا شوق کب سے ہے؟ صرف دیکھنے کی حد تک یا کھیلا بھی؟ آل ٹائم فیورٹ مرد اور خاتون کھلاڑی کونسے ہیں؟ کوئی یادگار میچ؟
  15. ز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    இது முடிந்ததும் இங்குள்ள உறுப்பினர்கள் ஒரு தமிழ் மன்றத்திற்கு மாறலாம்.
  16. ز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اس انٹرویو کا مزا آئے گا کہ نہ صرف میں نے یہ کتب نہیں پڑھیں اور یہ فلمیں نہیں دیکھیں بلکہ ان میں سے کسی کا نام بھی نہیں سنا
  17. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    جیفرسن میموریل اور واشنگٹن مانومنٹ
  18. ز

    میری وفات پہ۔۔

    آج پھر یہ لڑی اوپر آئی تو خیال آیا کہ وفات پر تعزیت کیسی؟ جب بھرپور زندگی گزاری ہو تو اس کو سیلیبریٹ کرنا چاہیئے۔
  19. ز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یعنی میری آپ کی جنگ ہو کر رہے گی (اگرچہ میں پیسیفسٹ ہوں)
Top