گھر کا دروازہ کھول کے حسب عادت اپنا من پسند نعرہ لگاتے لگاتے کچھ یاد آگیا.  . . . 
گھر میں داخل ہوں تو گھر کم جنگل زیادہ ہے.  آم ' لوکاٹ '  امرود ' انجیر ' مالٹا ' لیموں سب درخت آپکو سلامی دینے کے لئیے مستعد کھڑے ہیں.  نظریں جھکا کے کنی کترا کے گزرنا چاہیں تو کچن گارڈن پیر چھوتا ہے.  دھنیا '...