جزاک اللہ،  اتنے مصالحہ دار ، ہیوی ڈیوٹی کھچڑی کوئی بیمار کیا کھائے گا، کحچڑی نہ ہوئی بریانی ہوگئی۔
کیا عربی لوگ کھچڑی بھی کھاتے ہیں؟
کیا مطلب ؟ چاول جاپان سے، دال سوڈان سے، تیل عراق سے، دیگ اذربائیجان سے آگ غزا سے،  اور پکے پاکستان میں اور نائی برطانیہ سے ، اور بکے امریکہ میں ۔۔۔
اتنے ہفتے...