وہی بچوں والے کھیل۔ فٹبال۔ چھپن چھپائی۔ یسو پنجو۔ میوزیکل چیئرز۔ بورڈ گیمز جیسے لڈو وغیرہ۔ ٹیگ یا پکڑن پکڑائی۔
دوستی زیادہ تر سکول اور ہمسایوں کے ہم عمر بچوں سے۔ جب طرابلس میں اپارٹمنٹ میں رہتے تھے تو بلڈنگ کے بچوں سے۔ بلڈنگ میں پاکستانی اور لیبین فیملیز تھیں لیکن میری عمر کے صرف پاکستانی بچے تھے