محترم میاں رضوان صاحب
یہ موسم انسان کے اپنے اندر ہی ہوتے ہیں ۔ آپ اپنی بیزاری کے موسم کو اپنوں کی خواہشات سے منسلک کر دیں ۔ بیزاری بھاگ جائے گی اور اک ترنگ آپ کے وجود کو اپنا اسیر کر لے گی ۔آپ ہنستے مسکراتے محنت مشقت کرتے اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا رزق اکٹھا کر لیں گے ۔ جب آپ سے منسلک آپ کا...