فلسفہ ہوتا ہی عجیب ہے میری محترم بٹیا
حرفوں سے بنے زندہ لفظوں کا گورکھ دھندا جو کہ دلیلوں کی بھول بھلیوں پہ استوار ہوتا ہے ۔
جذب سے وہ " دہریت " جنم لیتی ہے جو " لا الہ " میں موجود " اثبات کی نفی " کی تلاش میں اپنی سوئی مدہوش عقل کو " خالق و مخلوق " باہمی تعلق بارے غور و فکر کرنے کی دہائی...