نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    نتھیا گلی میں ہر سال عید کرنا موصوف کی پرانی عادت ہے۔ اب یہ ناروے کا وزیر اعظم تو نہیں جو کورونا رولز توڑنے پر جرمانہ بھرتا پھرے۔ Norwegian PM fined after breaking Covid rules with birthday party | Norway | The Guardian
  2. جاسم محمد

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    اسے سیاسی لطیفوں میں پوسٹ کریں
  3. جاسم محمد

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    اسی پنکی کی وجہ سے پنجاب میں ابھی تک وسیم اکرم پلس کی حکومت قائم ہے :)
  4. جاسم محمد

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    وہی مفتی منیب ۲۰۰۹ میں: شریعت کے مطابق قضا کا فیصلہ کرنا بھی صرف ریاست کا کام ہے :)
  5. جاسم محمد

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    ہن آرام اے؟ :) وزیراعظم آزاد کشمیر کا اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان ویب ڈیسک جمعرات 13 مئ 2021 کشمیر ہمارے خمیر میں شامل ہے، راجا فاروق حیدر۔ فوٹو:فائل مظفر آباد: وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے آزادکشمیر میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم...
  6. جاسم محمد

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    ہر سال یہ مسئلہ آتا ہے اور ابھی تک لاحل ہے۔ بہتر ہے ریاست اس مذہبی بھکیڑے سے ہی نکل جائے اور عید کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دے
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ساتھ میری ڈی پی والا بھگوڑا اسحاق ڈالر بھی بیٹھا ہوا ہے :)
  8. جاسم محمد

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    آپ واقعی بہت پہنچی ہوئی بزرگ ہستی ہیں۔ عید آج کروانے کی وجہ وہی جمعہ کا خوف ہے :) جمعہ کو چھوڑ کر ایک روزے کی قضا کرلی جائے، رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی- Geo News Urdu ایوب کی حکومت اس کے باجود دو سال بعد گر گئی تھی۔ یہ حکومت بھی دو سال بعد نہیں رہے گی :)
  9. جاسم محمد

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    پاکستان میں کوالیفیکیشن کے دو ہی طریقہ ہیں۔ سلیکشن سے پہلے جاب ٹریننگ سلیکشن کے بعد جاب ٹریننگ
  10. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

    وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی ویب ڈیسک جمعرات 13 مئ 2021 کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی راولپنڈی: وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔ وفاقی...
  11. جاسم محمد

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    عید مبارک۔ فیس ماسک؟ :)
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عوام کو سادگی سے لوٹنے والے پسند ہیں، سادہ وزیر اعلی نہیں :)
  13. جاسم محمد

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    پتا کرتا ہوں کیا مسئلہ ہے
  14. جاسم محمد

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    یہ زبردستی کی سرکاری عید ہے۔ خیر عید مبارک :)
  15. جاسم محمد

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    یعنی تحریک لبیک پاکستان کے علما کرام کی شریعت الگ ہے۔ وہ حکومتی احکامات کیخلاف ۱۴ مئی کو عید کر رہے ہیں۔
Top