نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    ایک آمر کو آئین توڑنے پر سزائے موت ملی۔ دوسری عدالت نے سزا دینے والی عدالت کو ہی کالعدم قرار دے دیا :) کوئی بتا سکتا ہے قومی مجرموں کو مسلسل ریلیف دینے والی اس عظیم عدالت کا نام کیا ہے؟ :) Special court formed for Musharraf treason trial 'unconstitutional', rules LHC - Pakistan - DAWN.COM
  2. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    مارشل لا لگانے والے جرنیلوں کے خیال میں تو ایسا ہی ہے :)
  3. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    اگر اصل وزیر اعظم سے “لڑائی” نہ کرنے کا مطلب کٹھ پتلی ہے تو مان لیا :)
  4. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    آئینی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ اصل وزیر اعظم کوئی اور ہے :sneaky:
  5. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    پاکستان کی جہادی خارجہ پالیسی، افغان طالبان پالیسی جمہوری انقلابی ادوار کی پیداوار ہیں۔ سول حکومتوں کے پاس عسکری سیکورٹی اداروں پر کنٹرول تھا ہی کب؟ ڈان لیکس سکینڈل اتنی جلدی بھول گئے؟ Exclusive: Act against militants or face international isolation, civilians tell military - Newspaper - DAWN.COM
  6. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    بھارت نے تمام متنازع مسائل پر خفیہ مذاکرات کی پیشکش کی، پاکستانی حکام - Pakistan - Dawn News
  7. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    ویسے آخری بار ملک کی خارجہ پالیسی کسی سویلین وزیر اعظم نے چلائی کب تھی؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی تو بہت پہلے سے ”عسکری” وزیر اعظم کے ہاتھ میں ہے:)
  8. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    کپتان بھارت سے مذاکرات کر رہا ہے نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہا ہے۔ جنہوں نے کرنا ہے “وہ” کرتے رہیں :) کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک مذاکرات ناممکن، عمران خان اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو اپنے اہل کتاب بھائیوں کو نری بددعا دینے والی بات ہوئی :)
  10. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    فائدہ تو اس کو تین بار وزیر اعظم بنا کر بھی نہیں ہوا تھا۔ کم از کم دس منٹ تک کھڑے رہنے میں کسی کا نقصان نہیں ہوگا :)
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسرائیل میں پچھلے دو سال میں چار الیکشن ہو چکے ہیں لیکن حکومت پھر بھی نہیں بنی۔ اب پانچویں الیکشن کا ماحول بن رہا ہے۔ وہاں بھی بڑے بڑے ہینڈسم بیٹھے ہوئے ہیں :) Four elections in two years cost Israel $4.24 billion
  12. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    آئی ایس آئی کا دفتر اسلام آباد میں ہے نا؟
  13. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    ۱۹۸۰ تا ۲۰۱۵: خرید لیا ۲۰۱۶ تا ۲۰۲۰: ڈرایا دھمکایا ۲۰۲۱: پاؤں پکڑ کر ملک سے بھاگنے کی تیاری
  14. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    کونسی عدالت؟ لوہار ہائی کورٹ؟
  15. جاسم محمد

    غداری کے فتوے بانٹنے والوں پر کوئی یقین کرنے کو تیارنہیں، مریم نواز

    جو فوج کیخلاف بولے وہ مریم اور اس کے پاپا کا ہیرو ہے
  16. جاسم محمد

    غداری کے فتوے بانٹنے والوں پر کوئی یقین کرنے کو تیارنہیں، مریم نواز

    نیب کو شاید ان ریٹائرڈ فوجی کپتانوں کو دودھ میں سے بال کی طرح نکالنے کیلئے متحرک کیا گیا ہے۔ جنہیں حکومتی انکوائری نے رنگ روڈ سکینڈل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے نوکری سے حال ہی میں برخواست کر دیا تھا۔ Punjab removes six officers for alleged involvement in Rawalpindi Ring Road scam
  17. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    حکومت ان الزامات کا یہیں سامنا کر رہی ہے۔ مسئلہ وہ لوگ ہیں جن پر الزام ہے، عدالتوں میں کیس چل رہے ہیں یا عدالت سے سزا یافتہ ہیں، وہ بھی ملک سے بھاگنے کی کوششوں میں ہیں۔
  18. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ ویب ڈیسک پير 17 مئ 2021 ویب ڈیسک پير 17 مئ 2021 شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں، کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جا سکتا۔ وزیراعظم عمران...
  19. جاسم محمد

    غداری کے فتوے بانٹنے والوں پر کوئی یقین کرنے کو تیارنہیں، مریم نواز

    اس حکومت کو پوچھنے والے اگلی حکومت میں آئیں گے۔
  20. جاسم محمد

    اب غلط فہمی دور کرلیں

    حامد میر جب نواز شریف پاکستان میں تھا: وہی حامد میر اب جب نواز شریف ملک سے مفرور ہے: پاکستانی صحافت کو جرنیلوں نے نہیں بلکہ سینئر صحافیوں نے خود جھوٹ بول بول کر اپنے ہاتھوں سے تباہ کیا ہے
Top