آج صبح صبح 2 بجے اٹھ کر باہر کا نظارہ لیا تو کنڑ منڑ جاری تھی سوچا ذرا صحن میں جا کر آسمان کا بھی نطارہ کر لیں ، نظارے سے لطف انداز ہو کر واپسی کیلئے قدم بڑھایا ہی تھا کہ سلپ ہوئے اور فرش پر چاروں شانے چت :lol:
اللہ بھلا کرے چائنہ والوں کا جنہوں نے شاید پاکستانی ہڈی جوڑ توڑ پہلوانوں کے تعاون...
جب ماں کو اللہ تعالٰی نے بنایا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ!
چاند کی ٹھنڈک شبنم کے آنسو بلبل کے نغمے
گلاب کے رنگ چکوری کی تڑپ پھول کی چمک
کوئل کی کُوک سمندر کی گہرائی دریاؤں کی روانی
موجوں کا جوش کہکشاں کی رنگینی زمین کی چمک
صبح کا...