نتائج تلاش

  1. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    3 آؤٹ ہوئے پاکستان کے ۔ ڈک لوئس میتھڈ کی وجہ سے اس پچ پر 191 رنز ، 35 اوورز میں بڑا ٹارگٹ بن گیا تھا ۔لیکن بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی دکھائی اب جیہ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ :)
  2. نوید ملک

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    زلفِ جاناں کی نگہیں ساغر بن گئیں آسرا فقیروں کا
  3. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    شاکر بھائی تو ہیں نہیں میں ہی آ جاتا ہوں اچھی کارکردگی اور ویسٹ انڈیز کی عمدہ فیلڈنگ کی وجہ سے پاکستان جیت گیا :wink: اب جو بھی آن لائن آئے وہی آ جائے
  4. نوید ملک

    نایاب تصویر

    سبحان اللہ جزاک اللہ پاکستانی بھائی
  5. نوید ملک

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ڈھونڈوں میں کس طرح ترے نقشِ خیال کو کمزور کس قدر مری بینائی ہو گئی ذ
  6. نوید ملک

    ایشوریہ کا پاکستانی نیشنلٹی کارڈ

    :lol: ولدیت : شہزاد رائےshock: l:
  7. نوید ملک

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چنے (چکڑ چھولے)
  8. نوید ملک

    یہاں بھی تہلکہ ڈاٹ کوم

    اب تو ایسے سلسلے SMS پر بھی شروع ہیں ، کہ اتنے بندوں کو میسج فارورڈ کریں ورنہ بیٹری دھوں مار جائے گی :lol:
  9. نوید ملک

    وقت کی بچت

    تماشا کرنے کا تو چلیں پھر بھی کچھ نہ کچھ دکھا رہا ہوتا ہے یہاں تو واپڈا والے کھمبے پر ڈیاں لگا رہے ہوں تو 15 ، 20 بندے کھڑے ہو کر دیکھ رہے ہوتے ہیں :wink:
  10. نوید ملک

    آؤ ہنسیں

    سائنس بلکہ سییینس :shock:
  11. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    آ گیا بھائی جی آ گیا اب پاکستانی بھائی ہی آن لائن نظر آ رہے ہیں تو دعوتِ خطاب دیتے ہیں پاکستانی کو :)
  12. نوید ملک

    تعارف خوش آمدید ‘باغ‘

    خوش آمدید باغ
  13. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    مقابلہ تو 150 سکور پر بھی ہم جاندار بنا دیتے ہیں :wink: اب شمشاد صاحب
  14. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    اللہ کا کرم ہے ضبط جی شمشاد صاحب یونس خان کی جگہ محمد یوسف کھیلیں گے باقی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اور آفریدی بھی نہیں ہے ۔
  15. نوید ملک

    گانوں کا کھیل (2)

    ذرا نظروں سے کہ دو نشانہ چوک نہ جائے ص
  16. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    آ گیا جناب کیسے ہیں ضبط؟ اب ضبط
  17. نوید ملک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    فراق میرا عصا یاد میری بینائی ! تو آکے دیکھ کہ میں اب بھی چلتا پھرتا ہوں
  18. نوید ملک

    بیت بازی

    نقش بنتا نہیں ہے پانی پہ جانے کیسے بنا لیا گیا ہوں
  19. نوید ملک

    عشق

    بلند آتشِ دل کر رکھو کسی بھی طور ہے آگے عشق کا کام ، آگ کو ہوا دینا
Top