آپ پر سدا سلامتی ہو محترم بہنا
ابھی اتنی نہیں سیکھ پایا کہ ڈانٹ سے بچ پاؤں ۔
اففففففف پاپا آپ کو تو ذرا بھی انگلش نہیں آتی ۔ روز بتاتی ہوں پھر بھول جاتے ہیں ۔
اب یاد رکھئے گا جب بتاؤں کہ " سنڈے آن ہے " تو سنڈے کو سکول اوپن ہوگا ۔۔۔
پاپا لی لاڈلی ہے سو بھائیوں پہ رعب جماتی ہے بھائیوں نے چڑ کر...