نتائج تلاش

  1. عثمان

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    یہ تو gibberish اپنے نکتہ کمال پر ہے۔ :) چند برس قبل آزادی رائے پر اور پھر ٹرمپ کے انتخاب کے بعد identity politics پر تنقید کے حوالے سے شہرت پکڑی تھی۔ اب سنا ہے کہ چندے کے ضمن میں لاکھوں ڈالرز ماہانہ کی آمدن ہے۔
  2. عثمان

    آج کی دلچسپ خبر!

    سابق صدر اوبامہ اور ان کی بیگم نیٹ فلکس کے لئے ٹی شوز اور پروگرام کریں گے۔ اوبامہ کو پھر سے پبلک لائف میں دیکھنا خوش آئند ہے۔ پروگرام کی نوعیت اگرچہ سیاسی نہیں ہوگی۔
  3. عثمان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    میرے خیال میں مزید تحقیق درکار ہے۔ آپ آئیندہ سحری سے پہلے اور بعد بھی یہی تجربہ کر کے دیکھیے گا۔ اس کے علاوہ افطاری کے مختلف لوازمات کے مدنظر یہ تجربہ پھر دہرائیے گا۔ مثلاً یہ کہ پکوڑے کھانے کے بعد مذکورہ فریکوئنسی پر کیا فرق پڑتا ہے۔:)
  4. عثمان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    سیل فون پر ۱۲۰ اور اس سے اوپر یینی سنائی دے رہا ہے اور اس سے نیچے لارل۔ ڈیسک ٹاپ پر بھی یہی ہے ماسوائے اس کے کہ واپس ۱۰۰ پر لاتے ہوئے لارل اور یینی دونوں یکے بعد دیگرے سنائی دے جاتا ہے۔
  5. عثمان

    تہوارات و تقریبات!

    ادھر لانگ ویک اینڈ چل رہا ہے۔ صبح وکٹوریہ ڈے کی چھٹی ہے۔ :)
  6. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجوریں ، مٹن کا سالن اور روٹیاں، بیف سموسہ ، چکن رول اور کریم فروٹ چاٹ۔
  7. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    روح افزا وغیرہ اگر شروع میں پیا جائے تو باقی کھانے کی کافی بچت ہوتی ہے۔ :)
  8. عثمان

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    شائد ریفری ساتھ دینے کے لیے شامل ہوجائے۔
  9. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بہت خوب! :)
  10. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تصویر شئیر کرنا۔ :)
  11. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں پراٹھے، انڈے، دہی اور چائے۔
  12. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کل کی افطاری دال چاول، چکن پیٹیز، کریم فروٹ چاٹ اور سیب کیلے کا ملک شیک۔
  13. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ٹینڈے تو بہت مزے کی سبزی ہے۔ :)
  14. عثمان

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    درست کہا۔ اس کے علاوہ تجزیہ اور نتائج اخذ کرنے میں بھی وہ کافی مبالغہ آرائی سے کام لیتا ہے۔ مارکسزم پر اس کی آرا بھی سطحی سے معلوم ہوتی ہیں۔
  15. عثمان

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    اس کی کتاب تو نہیں پڑھی البتہ کچھ ویڈیوز دیکھ رکھی ہیں۔ کم ازکم Identity Politics پر اس کی تنقید بری نہیں ہے۔
  16. عثمان

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    پھر بھی تیل میں ڈبونے اور ایک چمچ تیل ڈالنے میں بہت فرق ہے۔ :)
  17. عثمان

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    جی بالکل! بہت کارآمد چیز ہے۔ نا صرف یہ کہ تیل کی ضرورت نہیں بلکہ فرائی کرنا بھی بہت آسان ہے۔ کافی صاف ستھرا اور بغیر کسی بُو کے کام کرتا ہے۔
Top