انا للہ و انا الیہ راجعون
غالباً اٹھارہ سال قبل ان کے ناول پڑھے۔ پھر جب یکسانیت محسوس ہونا شروع ہوئی تو چھوڑ دیا۔
اپنے ہم عصر عمران سیرز کے دیگر مصنفین کے مقابلے میں بہت بہتر مصنف تھے۔
دراصل میرے خیال میں یہ مقام بلحاظ تعداد مراسلات ہی باعث اطمینان ہے ورنہ "نمایاں اراکین" میں شمولیت بعض اوقات دیگر قدردانوں کے مرہون منت بھی ہوسکتا ہے۔ :)