نتائج تلاش

  1. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    2002 کے ورلڈکپ سے آغاز کیا تھا۔
  2. عثمان

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    معلوم ہوتا ہے کہ بشریٰ مانیکا اگلے ممکنہ وزیراعظم عمران خان کی فکر پر کافی اثر رکھتی ہیں۔ کوئی مستند کوائف اور ان کی فکر پر کوئی تفصیل دستیاب ہے؟ اگر نہیں تو پاکستانیوں کو کھوج لگانا چاہیے۔
  3. عثمان

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    گنتی کروا لیں الگ الگ مراسلوں میں۔ ا ۲ ۳ ۔۔۔۔ :)
  4. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میں بھی اس شش و پنج میں ہوں کہ کس میچ میں برازیل کی ہار کا مزا آئے گا؛ ناک آوٹ، کوارٹر یا سیمی۔
  5. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یوراگوئے کو چلتا کریں اب اگلے میچ میں۔
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس جیت گیا!
  7. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس!!!!
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مڈ فیلڈ سے اچھے پاس ہوتے گول ہوا ہے۔
  9. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا تیسرا گول!!
  10. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ۲۵۶ جی بی کی تصاویر! آپ تصاویر کھینچتے رہے تو سیر کس نے کی؟
  11. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا گول!!!
  12. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹینا کا دوسرا گول!
  13. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    عمدہ گول، میچ کا پھنسنا وغیرہ۔
  14. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہوسکتا ہے آپ کا اندازہ درست ہو۔
  15. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے مذہبی بنیاد پر ووٹ دینے کی بات نہیں کی۔ ووٹر کو Pander کرنے کی بات کی ہے۔ سیاستدان یہ کام دنیا بھر میں کرتے ہیں۔ تحریک انصاف کے وہ لوگ جنہیں یہ حرکت پسند نہیں آئی وہ انتخابات کے دن پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے نہیں چل پڑیں گے۔ جس طرح وہ مذہبی بنیاد پر ووٹ نہیں دیتے اسی طرح مذہبی بنیاد پر ووٹ...
  16. عثمان

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    بہت خوب! صفحہ اول پر تصاویر اور مناظر عمدہ ہیں۔
  17. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہیں، لیکن مخالفت کم سے کم ہوتی جائے گی۔ پاکستان میں اقتدار میں پہنچنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ سیاستدان زیادہ سے زیادہ لوگوں کو باور کرائے کہ وہ بھی ان کی طرح مذہبی قدامت پسند ہے۔
  18. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیسے؟ عمران خان کے ماڈرن فینز تو کہیں نہیں جا رہے۔ جس نے ووٹ دینا ہے وہ انتخابات میں ووٹ دے ہی دے گا۔ جبکہ اس طرح دیگر فلیور کے مذہبی ووٹر کی حمایت حاصل ہونے کا بھی امکان ہے۔
  19. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گویا عمران خان توہم پرستی میں ان دیگر افراد سے شائد بہت دور نہ ہو۔
  20. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی غالباً کسی مزار کے سجادہ نشین ہیں؟
Top