زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فیفا ورلڈ کپ 2018
دشمن پر بھی دل آ سکتا ہے۔ آئی انڈرسٹینڈ!
عثمان
Post #1,552
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
مطلب فرانس اور یوراگوئے کے کوارٹر فائنل پر محفل تقسیم نظر آ رہی ہے۔ اتفاق رائے سے سیمی فائنل کی طرف بڑھنا ہوگا آخر دشمن سب کا ایک ہے۔
عثمان
Post #1,549
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
زبردست! پرتگال پر تین حرف بھیج کر فرانس کے نام کی پرچی ڈالتے ہیں۔
عثمان
Post #1,544
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
اگر برازیل سیمی فائنل تک پہنچ جاتا ہے تو فرانس اور یوراگوئے میں سے کونسی ٹیم اس کے خلاف بہتر رہے گی؟
عثمان
Post #1,542
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
اچھا کھیل ہے یورا گوئے کا۔
عثمان
Post #1,536
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
گول کا موقع ضائع کیا پرتگال نے۔
عثمان
Post #1,520
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
یوراگوئے کا عمدہ گول!!
عثمان
Post #1,517
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی
ہاں معلوم ہے۔ اور یہ کافی حیران کن بات ہے کہ پاکستان میں ایک خاتون روحانی راہنما اور ان کا ایک مضبوط حلقہ اثر بھی ہوسکتا ہے۔ یہ ان کے پروفائل کو مزید دلچسپ بناتا ہے۔
عثمان
Post #30
جون 30، 2018
فورم:
آج کی خبر
فیفا ورلڈ کپ 2018
سنسنی کی واپسی!
عثمان
Post #1,514
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
پرتگال کا گول!
عثمان
Post #1,511
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی
یہ تفصیل نیٹ پر پڑھ چکا ہوں۔ ان کے متعلق جو کچھ معلومات دستیاب ہیں بہت کم ہیں۔
عثمان
Post #28
جون 30، 2018
فورم:
آج کی خبر
مبارکباد
عثمان بھائی کے 9000 مراسلے
بہت شکریہ! :)
عثمان
Post #30
جون 30، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفلین کے انٹرویو
کیا نام کے ساتھ محترم اور صاحب کے سابقے لاحقے بیک وقت استعمال کیے جا سکتے ہیں؟
عثمان
Post #590
جون 30، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی
او بھائی میں سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔
عثمان
Post #25
جون 30، 2018
فورم:
آج کی خبر
فیفا ورلڈ کپ 2018
پہلا ہاف مکمل۔ یوراگوئے کی ایک گول سے برتری۔ پرتگال کو گول اور شائقین کو سنسنی کی ضرورت وغیرہ۔
عثمان
Post #1,509
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
جبکہ یوراگوئے کی وال نے رونالڈو کی فری کک اچھی روکی ہے۔
عثمان
Post #1,501
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
لیکن میچ تو آپ ٹی وی یا کمپیوٹر پر دیکھ رہے ہونگے۔
عثمان
Post #1,494
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
فری کک پر پرتگالی وال کا ڈیفنس کچھ سمجھ نہیں آیا۔
عثمان
Post #1,493
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
بہت عمدہ گول ہے یورا گوئے کا۔
عثمان
Post #1,491
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
1998 کا ورلڈکپ جو فرانس نے جیتا تھا وہ بھی کچھ یاد ہے تاہم اوقات کار میں فرق اور کچھ خاص دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے توجہ نہیں کی۔
عثمان
Post #1,482
جون 30، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top