نتائج تلاش

  1. نایاب

    تحریر کا فن ....

    اسی لیئے تو اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں آپ میرے محترم بھائی اور اختلاف کرتے کچھ نہ کچھ علم پلے پڑ ہی جاتا ہے ۔ مطالعے اور مشاہدے بارے کیا خوب بیان کیا محترم محمد وارث بھائی نے بلا شک مشاہدے اور مطالعے سے ابھری مکمل دلیل ہے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    تحریر کا فن ....

    محترم نیرنگ خیال بھائی انتہائی حیرت کا سامنا ہوا آپ کی جانب سے اس سوال کو پڑھ کر آپ ایسی صاحب علم و فن ہستی اور چند ناموں کی تلاش میں ۔۔۔۔ نثر اور شاعری کہنی لکھنی خدا داد صلاحیت اور انسانی مشاہدے پر پہلے پھر مطالعے پر استوار ہوتی ہے ۔ جو صرف مطالعے پر قائم رہتے لکھتے ہیں ۔ وہ نقال کہلاتے...
  3. نایاب

    باؤلا کتا

    کسی بھی داد سے بے نیاز اک گہری سچی تحریر سچ کہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    فقیر اچھا نام ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    سچ کہا بٹیا ۔۔۔۔۔ مگر اپنوں کو بتانے ہی پڑتے ہیں ۔۔۔۔ اس حقیقت کے باوجود بھی کہ دکھ کوئی فسانہ...

    سچ کہا بٹیا ۔۔۔۔۔ مگر اپنوں کو بتانے ہی پڑتے ہیں ۔۔۔۔ اس حقیقت کے باوجود بھی کہ دکھ کوئی فسانہ نہیں ہوتے بہت دعائیں
  6. نایاب

    وہ مجھ سے کہتی ہے کہ محبت ایک ہی بار ہو سکتی ہے۔

    یہی عقل مندی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت کے فلسفے کو اک انوکھے رخ سے خوب بیاں کیا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  7. نایاب

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    سچ کہا ٹی وی تو اب تھرڈ کلاس سٹیج بن چکا ہے ،۔۔۔۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    بلا شک رب سچا جسے چاہے ہدایت دے جسے چاہے گمراہ کر دے ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    چوڑا ، طوائف اور ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    اک اچھی تحریر بہت دعائیں
  10. نایاب

    خزاں زدہ درخت

    زندگی کے سچے رنگوں سے سجی اک خوبصورت تحریر بہار کے بعد خزاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ خزاں کے بعد بہار دونوں موسموں کے اپنے ہی رنگ یہ رنگ امید دلاتے یقین قائم کرتے ہیں کہ وقت بدلتا ہے سدا ۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  11. نایاب

    مستقبل کس کا؟

    بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی اک اچھی تحریر اس سے اختلاف ممکن نہیں ۔ اور کیا معلوم کہ "القارعہ " میں بیان ہوئی " پہاڑوں کے روئی کے گالوں کی طرح بکھرنے " کیفیت میں اسی عقل اور سائنس کی انتہا کا ہاتھ ہو ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    محترم ابن سعید بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    پنجابی سکھائیے

    میرے محترم بھائی میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔ آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔ میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔ پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔ استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی محترم اوشو بھائی محترم فلک...
  14. نایاب

    پنجابی سکھائیے

    حق تعالی مغفرت فرمائے آمین اردو محفل کے اک سینئر رکن تھے محفل کے سرچ بار میں تلمیذ لکھ کر سرچ کریں ان کی گفتگو سامنے آ جائے گی تعزیتی دھاگہ بہت دعائیں
  15. نایاب

    جو ہم پہ گزری

    واہہہہہہہہہ بہت خوب لکھی ہے روداد ملاقات گویا ہم بھی وہیں کہیں موجود تھے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    پنجابی سکھائیے

    مجھے یقین ہے کہ محترم تلمیذ بھائی ایسی روحیں اللہ سوہنے سے انعام پاتے خلد میں محفل سجائے بیٹھی ہوں گی ۔ بہت سادہ بہت مخلص بہت پیارے انسان کے لیئے بلند درجات کی بہت دعائیں
  17. نایاب

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    اردو لینگویج سیلیکٹ کرتے عام کی بورڈ سے اگر شفٹ کے ساتھ ( \) کی علامت والی کی پریس کریں تو ( ؔ ) لکھی جاتی ہے بہت دعائیں
  18. نایاب

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    یہاں دیکھیں بہت دعائیں
Top