24 سال گزر چکے ہیں یہاں صحرا کی ریت چھانتے ۔ آج تک زم زم کے پانی سے کسی کو نقصان پہنچنےکی خبر نہیں سنی ۔
ہاں غیر مسلموں کی جانب سے زم زم کے پانی سے شفا ملنے کی خبر عام رہتی ہے ۔
اکثر جب عمرہ پر جانا ہو تو ساتھ کام کرنے والے بلاتفریق مذہب سب ہی دوست عجوہ کھجور اور زم زم کے پانی کی فرمائیش...