یہاں سعودیہ میں اکثر دوپہر کا کھانا سعودیوں کے ساتھ کھانے کا اتفاق ہوا ہے ۔ امیر بھی فقیر بھی ہندو بھی سکھ بھی کرسچن بھی مسلمان بھی بڑے بڑے تھالوں کے گرد بیٹھ اک ہی جگہ کھاتے ہیں ، بزرگ ادھیڑ عمر گوشت کی بوٹیاں توڑ توڑ کھانے والوں کی طرف اچھالتے رہتے ہیں ۔ کوئی جھجھک نہیں ہوتی کسی کو ۔ اور جیسے...