نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    اردو محفل کی فضا

    لگتا ہے ممبئی کے واقعات کے بعد کے منفی اثرات بہت دور دور تک پہنچے ہیں شاید اسی لیے ظہیر بھیا۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد نعمان

    میری نظر میں:grin:

    ٹکراتا میں ہوں۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ارے واہ ایک تو راستے میں آتی جاتی ہو اوپر سے مجھی پہ الزام میں نے شکایت لگا دینی ہے۔
  3. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    شمشاد بھائی آپ کی بات بھی ٹھیک ہے اور باجو کی بھی کہ کچھ پہلوان تیلی کی طرح کے دکھتے ہیں پر ہوتے بڑے کڑک ہیں۔
  4. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    لیکن اگر اس نے خرچ کر دی ہے تو پچھتانے کے لیے بھی اسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے پچھتاوا تو غلطی کے ادراک پر ہوتا ہے اور ادراک کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
  5. محمد نعمان

    عبیداللہ علیم سچا جھوٹ - عبید اللہ علیم

    اوہ میں شکریہ کہنا تو بھول ہی گیا فاتح بھائی بہت بہت شکریہ بانٹنے کا۔
  6. محمد نعمان

    عبیداللہ علیم سچا جھوٹ - عبید اللہ علیم

    پھر تو تائی ، سہیلی ، اماں ، پڑوسن کچھ بھی ہو سکتی ہیں نایاب جی۔ ویسے نایاب جی کچھ بھی ہوں مؤنث نہیں ہو سکتے۔
  7. محمد نعمان

    اردو محفل کی فضا

    میں جو غیر حاضر رہا۔
  8. محمد نعمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ارے یہ تو استانی جی کی کلاس تھی :baringteeth: میں سمجھا کوئی شریف سے اچھے سے نرم دل والے کوئی استاد جی ہونگے۔:disappointed:
  9. محمد نعمان

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    یہاں کئی قسم کی چیزیں سنیں گی آپ بس اپنی فعالیت کی ٹیسٹ ٹیوب کو کم نہ ہونے دیں۔
  10. محمد نعمان

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ پوچھ معجزہ مدحت شہ کونین؃ مرے قلم میں ہے جنبش پر ہما کی طرح ( سراج الدین ظفرؔ )
  11. محمد نعمان

    میری نظر میں:grin:

    میری تو اتنی ہی زبان ہے جتنی نظر آ رہی ہے مگر تمہاری تو پتہ ہی نہیں لگ رہا کہ کتنی لمبی ہے کبھی خیال آتا ہے ورلڈ ریکارڈ ہو گا کسی کی لمبی زبان کا تو تمہارا ہونا چاہیئے۔
  12. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    یعنی خرم بھی اپنی طرح حالات کا مارا ہے۔۔۔۔۔خرم میاں کہاں ہو یہیں آجاؤ۔ یہ تو وہ بات ہوئی کہ نظروں میں آ نے کے لیے شور مچانا۔۔۔۔۔۔ اور بہانے کیا مطلب۔۔۔۔۔۔ بات کرنے کا مسئلہ نہیں ہے بات تو وہ کرتی ہے مگر فون پہ نہیں نا کرتی۔۔۔۔:wiltedrose:
  13. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    مجھے تو یہ پتہ نہیں چلتا تمہارے یہ شہرت کے ڈبے سبز کیوں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. محمد نعمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    میں بھی آ گیا جناب والا میری بھی حاضری لگائی جائے۔ ویسے کس استاد کی کلاس چل رہی ہے۔
  15. محمد نعمان

    رقص کیا کبھی شور مچایا پہلی پہلی بارش میں: خالد معین

    بہت سکریہ امین بھائی۔ اچھا نکتہ اٹھایا ہے آپ نے۔۔۔ ویسے آجکل وارث بھائی آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں۔
  16. محمد نعمان

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    شخصیت : سارہ پاکستان خاکہ : بے سہارا پاکستان :pak1:
  17. محمد نعمان

    میری نظر میں:grin:

    بس ترتیب بیان غلط ہے۔ میں مرچیں چبا کے محفل پر نہیں آتا بلکہ محفل پر آ کے مرچیں چباتا ہوں اور وہ بھی آپ کے توسط سے۔
  18. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    شمشاد بھائی اگر تیلی پہلوان کو بھی بلوانا ہو تو مجھے بلوا لیجے گا۔:warzish:
  19. محمد نعمان

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ عہد ترک محبت ہے کس لیے آخر سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں ( فیض ؔ )
  20. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ہاں جی یہ تو ہے سمجھ آنے کے لیے ایک اہم چیز کی ضرورت ہوتی ہے جو وہاں ندارد ہے۔ میں یہیں ہوں آپکی ڈیسک ٹاپ پہ۔
Top