نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    میری نظر میں:grin:

    وہ تو تعبیر جی نے بتا دیا کہ آپ کیا چیز ہیں۔۔ ویسے اگر آپ کو خود بھی نہیں پتا تو کسی سے پوچھ لیجے تسلی بخش جواب مل جائے گا :alien:
  2. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بڑھاپے بھی اور مشاہدے بھی اب تو تانک جھانک ترک کر دیجیئے بزرگوار کہیں ہمیں بھی اپنے مشوروں کی بھینٹ نہ چڑھا دیجے گا۔
  3. محمد نعمان

    میری نظر میں:grin:

    ریکارڈ میں لایا جائے یہ پیغام شکر ہے اسی بہانے آپ نے خود کو اور زینب کوخواتین مانا مطلب کہ اب آپ لڑکیاں نہیں رہیں۔ ۔۔۔
  4. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بھیا مشورہ کی فوری آمد سے کچھ کچھ اندازاََ آپ کی جوانی کی نوخیزیوں کی بھی خبر ملتی ہے۔
  5. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    لگتا ہے ان کی اپنی بجلی ڈاؤن ہے اسی لیے موصوف کی فعالیت بھی سو فیصد سے کم ہو کے رہ گئی ہے۔
  6. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    غلطی سے سچی مچی نہیں بلکہ سچی میں غلطی سے بول گیا میں بھی اور بھائی بھی صرف اور صرف آپ کے ننھے سے دل کا خیال کرتے ہوئے۔ یہ وہ والا جھوٹ تھا جسے بولنے پر ثواب ملتا ہے۔
  7. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بھیا گھر تو ماشا اللہ پہلے بھی کوئی قریب نہیں تھا اور فون پر تو وہ بات کرنا پسند ہی نہیں فرماتیں رہ گیا ان کے گھر جانا تو وہ جانے کا بہانہ ہی نہیں مل رہا مجھے اسی کے پلان بنا رہا تھا:sad2:
  8. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    مصروفیت کے دن شروع۔۔۔۔۔:clock:
  9. محمد نعمان

    نوشی گیلانی محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا - نوشی گیلانی

    لگاؤ ہے تو پھر خاموشی کی وجہ۔ کیا کسی شاعر سے آمنا سامنا نہیں کرنا چاہتیں یا کوئی اور بات ہے۔
  10. محمد نعمان

    میری نظر میں:grin:

    واہ شمشاد بھیا آج تو آپ مشرح بنے ہوئے ہیں اور کیا اقتباسوں کو جوڑ کے تشریح فرمائی ہے مگر بے سود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے لکھ آپ محفل پر رہی ہیں اور ساتھ میں شاید کوئی ٹی وی شو بھی دیکھ رہی ہیں۔۔۔ تعبیر جی اسی لیے کہتے ہیں موبائل فون استعمال نہیں کرتے ڈرائیونگ کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمد نعمان

    نوشی گیلانی محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا - نوشی گیلانی

    آپ کو شاعروں سے اکثر خائف دیکھا ہے نا اسی لیے :skull:
  12. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    یعنی تعویذ لیتے لیتے آپ تعویز دینے بھی لگ گئے
  13. محمد نعمان

    بیت بازی کا کھیل!

    وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ ہم وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
  14. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    پھر مجھے کچھ تاکید فرمایئے کہ قصہ تو ایک سا ہی ہے نا
  15. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    لگتا ہے رات کو بجلی چلی مگئی اور کسی سے ملاقات ہونا تھی جو رہ گئی اسی لیے بچارا دکھیارا ہوا جاتا ہے
  16. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    یہیں بتا دیں تا آنکہ میں بھی شریک رہوں۔۔ بہت شکریہ خرم بھیا
  17. محمد نعمان

    بیت بازی کا کھیل!

    یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگ یوں فضا مہکی کہ بدلا مرے ہمراز کا رنگ ( فیض ؔ )
  18. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    ہاں جی ہم اس قماش کے ہیں کہ سب کو ساتھ لے کے چلنا ہے ورنہ خود بھی نہیں جانا
  19. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    لگتا ہے اسی لیے مقروض ہوئے آپ پا جی
  20. محمد نعمان

    بیت بازی کا کھیل!

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
Top