فقیر کے حساب سے یہ ایک لا یعنی بحث ہے کہ فلاں فون بہتر اور بہترین. اپنی رائے ہے کہ جو فون آپ کی ضرورت پوری کر رہا ہے، اور جس کے استعمال میں آپ کمفرٹ ایبل ہیں وہی فون بہترین ہے. باقی ان کمپنیوں کے پیسے بنانے اورشے بیچنے کے چونچلے ہیں. میں تو ابھی بھی ایسے منچلوں سے ملا ہوں جو ایک ڈیڑھ انچ سکرین...