استاد محترم بغرض اصلاح ہی عرض کی ہے کہ ابھی تک یہ تین اشعار نما ترتیب پائے تھے۔ کم علمی کے سبب قافیے بن نہیں پا رہے تھے تو ایسے لگا دیے۔
آخری شعر پر ارشاد فرما دیں باقی کے لیے میں اہل علم و دانش سے امداد طلب کرتا ہوں۔
بھائی ابھی تک نہیں لیا اور زندگی پر سکون ہے تو کیوں جان کے دشمن ہے... اس سے لسی نکالنی ہے. میں بھی ہوں نا نہیں لیا کبھی... دونوں بھائی مل کے جی5 لیتے ہیں. آوٹ آف کمپٹیشن....
کنزیومر بیہیویر... یہ ہونا ہی تھا. اگر ایک مسئلہ اس شدت سے سامنے آئے تو وہ پراڈکٹ تو جاتا ہی ہے، برانڈ نام بھی ڈوبتا ہے. گڈ ول بحال کرنا بہت مشکل ہو گا. ان کی کسی بھی پراڈکٹ کا پیچ بھی ڈھیلا ہوا تو وہ شہ سرخی بنے گا....
رضائے رب العلا کو دیکھا حسین لکھا
سوار شانئہ شہ کو دیکھا حسین لکھا
صحیفئہ کربلا کو دیکھا حسین لکھا
سناں پہ حق کی صدا کو دیکھا حسین لکھا
سوال دیں کے معیں سے پوچھا تو وہ بولے
کہ دین میں دیں پناہ کو دیکھا حسین لکھا
حسن محمود جماعتی
خوش آمدید محترم! ویسے ہماری رائے میں یہ فورم اردو کا ہے نہ کے پاکستان کا... اردو بولنے والے تو کہیں سے بھی ہو سکتے ہیں. جیسا کہ اس فورم پہ بیشتر خواتین و حضرات ہیں بھی. پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک سے تعلق جرم تو نہیں.. . لہذا حقیقت قبول کریں اور خود کو اپنی کچہری میں، خود ہی مجرم نا...