میری بیوی خوش ہے اور اس نے کبھی شکایت نہیں کی لیکن اپنی تسلی کے لئے آپ کو اس سے پوچھنا پڑے گا۔ پھر بھی یقین نہ آیا تو عین الیقین کی خاطر ہم سے ملنا پڑے گا۔
ہر جوڑا جانتا ہے کہ ان کے تعلقات اور زندگی کیسی گزر رہی ہے۔ شاید کچھ لوگ کمپلین کرنے کے عادی ہوں اور کچھ ازدواجی معاملات کے بھونڈے لطیفوں...