اس کیسل کونیکڈ آئی سے دیکھنے سے ایک خاص احساس ہوتا ہے۔ دیومالائی کہانیوں جیسا۔ کیا یہ صرف میں ہوں؟ 😄
ان کے میوزیم میں بھی غالبا ایک پورا سیکشن Scottish Enlightenment پہ تھا۔۔۔تاہم میں نے اس کے بارے میں مزید پڑھنے پہ اس وقت پروکراسٹینیٹ کیا اور ٹوڈے از دا ڈے۔۔۔وٹ ڈو یو نو اباؤٹ اٹ @زیک؟
مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں نے وہاں کچھ خاص نہ دیکھا۔ بس فرینڈز سے ملنے گئی تھی اور وہ بھی ابھی نئی تھیں، ان کے آسرے تو ہم تین چار بار غلط بس میں چڑھ کے بھی ٹائم ویسٹ کرتے رہے۔۔😅
کاسل اندر سے بھی دیکھی لیکن جو مزہ شہر سے پہاڑی پر دیکھنے کا تھا اس کی اور ہی بات تھیاس کیسل کونیکڈ آئی سے دیکھنے سے ایک خاص احساس ہوتا ہے۔ دیومالائی کہانیوں جیسا۔ کیا یہ صرف میں ہوں؟ 😄
اضافی مشورہ برائے مریم افتخارفرانس Loire Valley کے chateaux جا کر دیکھیں
اگلی بار ان شاء اللہاضافی مشورہ برائے مریم افتخار