وعلیکم السلام !
زین بھیا کہاں غائب ہیں۔
ہم ہیں کہ آپ کی آمد کے منتظر ہیں راہوں میں بچھے پڑے ہیں۔
آئیے کچھ ہمیں بھی بتایئے کہ کیا مصروفیات ہیں کہاں اتنے مصروف ہیں کہ گم ہی ہو گئے۔
میں شمشاد بھائی سے نہیں لگاؤں گا شکایت
وہ تو بچارے خود ہی کسی کو ڈھونڈ رہے ہیں تمہاری شکایت لگانے کے لیے
میں نا تمہاری شکایت اپنے ہیں نا وا کیا نام تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یاد آیا
اوباما کو لگاؤں گا تمہاری شکایت :baringteeth: