میرے محترم بھائی
آپ کے اس بیان سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ " اسلام " میں توبہ کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔ اور اسلام صرف " سزا " کا حامل دین ہے ۔ اور اس کے اسلامی قانون " اللہ " سوہنے کی بجائے خود " منصفی " کا حق رکھتے ہیں ۔
اسلام کے تابع قاضی صرف " ریاست و معاشرے " کے قانون کی پیروی کرے گا ۔ اور " عند...