شعیب اختر سے بدتمیزی پر نعمان نیاز کو آف ائیر کردیا گیا
ویب ڈیسک جمعرات 28 اکتوبر 2021
انکوائری مکمل ہونے تک نعمان نیاز اور شعیب اختر پی ٹی وی کے کسی بھی پروگرام کا حصہ نہیں ہوں گے، انتظامیہ
راولپنڈی: راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر سے بدتمیزی کرنے پر پی ٹی وی اسپورٹس کے اینکر نعمان نیاز کو آف...