نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    آڑو کے طبعی فوائد۔

    طبعی یا طبی؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    کمپیوٹر میں اردو فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کیلئے کوئی اچھی سی ویب سائٹ بتادیں

    "تجاویز، آراء و مسائل" کے زمرے کے تعارف میں لکھا ہے، "اردو محفل کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے محفلین کی تجاویز و آراء نیز اس کے استعمال میں درپیش مسائل۔" آپ بار بار اس زمرے میں اپنے تکنیکی و دیگر مسائل کے لیے لڑیاں شامل کرتے رہتے ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    نام میں کیا تبدیلی مقصود ہے اور کیوں؟

    نام میں کیا تبدیلی مقصود ہے اور کیوں؟
  4. ابن سعید

    تعارف عبدالقدیر

    ہم نے اس لڑی سے غیر ضروری رائے شماری ختم کر دی ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    کیا اللہ تبارک و تعالٰی ہمارے ساتھ ہے ؟

    اردو محفل میں خوش آمدید! محترم آپ بار بار غیر متعلقہ زمرے میں لڑیاں ارسال کر رہے ہیں۔ ہم نے آپ کی کئی لڑیاں متفرقات کے زمرے میں منتقل کی ہیں اور آپ کو ان کی اطلاع بھی بھیجی ہے لیکن آپ کا یہ عمل بدستور جاری ہے۔ اگر محفل کے استعمال میں کوئی مسئلہ ہے تو بلا شبہ بیان فرمائیں، دیگر محفلین سمجھنے میں...
  6. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    اچھا بھلا چھوٹا سا نام ہے جو لکھنے میں بھی سہل ہے اور جگہ بھی کم گھیرتا ہے۔ علاوہ ازیں لوگ آپ کو اس نام سے جانتے ہیں۔ ایسے میں نام تبدیل کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ در اصل کافی عرصہ سے چند استثنائی صورت حال کے علاوہ نام تبدیل نہیں کیا جاتا ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    بہت پہلے اردو ویب کا اکاؤنٹ ہوا کرتا تھا۔ البتہ دوبارہ استعمال کرنے کے لیے شاید نئے سرے سے اپلائی کریں گے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    ایڈیٹر الیکٹران اردو ایڈیٹر

    ہم نے دو روز قبل لینکس پر سرسری طور پر استعمال کر کے دیکھا تھا۔ فی الحال اس کے ڈیزائن پر کام کرنے کی کافی ضرورت ہے۔ اس کی شکل دس پندرہ برس قبل کی ڈیزائن ایستھیٹکس کی یاد دلاتی ہے۔ مختلف کمپونینٹس ٹھیک سے الائن نہیں کیے گئے ہیں اور ضرورت سے زیادہ بارڈرس شامل کیے گئے ہیں۔ آن اسکرین کی بورڈ کی...
  9. ابن سعید

    لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

    How to remove/install a package that is not fully installed? :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کل ہم نے دس گھنٹے ڈرائیونگ کی ہے۔ ویسے تو ہمارے شہر سے لورے کا یک طرفہ فاصلہ تقریباً چار گھنٹے ہے، لیکن صبح سفر پر نکلنے سے قبل دو گھنٹے کا ایک اور سفر درپیش تھا۔ :) :) :) تصاویر بس دو چار ہی بنائیں کیونکہ فون کا چارجر گھر پر بھول گئے تھے۔ گاڑی میں سارے لوازمات موجود تھے، البتہ یو ایس بی ٹائپ...
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لمبا سفر نہ سہی، لمبی ڈرائیونگ کہنے میں تو کوئی حرج نہیں! :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لورے کیورنس گئے تھے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

    آپ لینکس میں سافٹوئیر نصب کرنے کا کون سا طریقہ استعمال کر رہے تھے اور ختم کرنے کے لیے کون سا؟ اس ایرر کوڈ کے حوالے سے جو کچھ ہمیں معلوم ہوا ہے اس سے ایسا لگ رہا ہے کہ سورس کوڈ سے سافٹوئیر بلڈ کرتے ہوئے اگر سسٹم میں بلڈ ٹولز نصب نہ ہوں تو یہ مسئلہ آ سکتا ہے۔ آپ درج ذیل دو کمانڈ آزما لیں اس کے بعد...
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ابھی ابھی لمبی ڈرائیونگ سے لوٹے ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    ایسے دشمن تو دشمنوں کے بھی نہ ہوں! :) :) :)
  16. ابن سعید

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    اس المیہ کو تو ایک ہفتہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا۔یوں تو ایک مدت سے کئی لوگ ہمیں شناختی تصویر بدلنے کو کہتے رہے ہیں، بالآخر اس مشاہدے کے بعد یہ عمل نا گزیر ہو گیا۔ :) :) :)
Top