اس سے ملتے جلتے موضوعات پر یہاں پہلے بھی کئی دفعہ گفتگو ہو چکی ہے۔ انتظامیہ کسی تھرڈ پارٹی ایپ کو اراکین کی پرئایویٹ ڈیٹا تک رسائی کے حق میں نہیں ہے۔ محفل موبائل پر بھی بہترین انداز میں کھلتی ہے۔ رہی بات موبائل پر نوٹیفیسکیشنز کی تو یہ سہولت آنے والی دنوں میں بغیر کسی تھرڈ پارٹی سروس کے دستیاب...