اک آگہی بکھیرتی فلاح انسانیت کے مشن کی جانب بلاتی تحریر
جو حساسیت اور جذباتیت کی حد درجہ زیادتی سے کچھ محدودیت کی حامل ہو گئی ۔
دکھ بلاشک دکھ ہی ہوتے ہیں ۔ مگر فسانہ نہیں ۔۔۔
اللہ سوہنا آپ کو صبر و رضا و تسلیم کی توفیق سے نوازے
اور آپ اس دکھ کو ایندھن بناتے ایدھی مرحوم کے مشن کو بقدر ہمت...