نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ نے کافی اچھی بات کہی۔ آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ بس ایک خلش دل میں رہے گی کہ کاش کسی کو یہ اچھی اچھی باتیں تب بھی یاد آئی ہوتیں جب اسی فورم پر ایک ایک تھریڈ میں سات سات بار مجھ سمیت دیگر ساتھیوں پر قادیانی، دہریے اور دیگر اقسام کے لیبل لگائے گئے۔ اب میرے صرف حقیقت ٹی وی کا نام لینے پر یکدم...
  2. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    حقیقت ٹی وی کو چیک کر لیا جائے پھر؟ :ROFLMAO:
  3. محمد سعد

    میری پسندیدہ موسیقی!

    نہیں دیکھی ہوئی۔
  4. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کیا یہ بات نہایت افسوس ناک نہیں، کہ آپ، میں، اوریجنل پوسٹ میں شامل کالم کا مصنف یا کوئی بھی اور شخص اگر کبھی اقلیتوں کے ساتھ رکھے گئے برے رویوں کی نشاندہی کرتا ہے، تو سب سے پہلے اسے اپنے آپ کو مسلمان ثابت کرنا پڑتا ہے کہ خدا کا واسطہ ہے میں قادیانی نہیں ہوں۔ کئی مقامات پر تو دیکھا ہے کہ جب تک...
  5. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ما شاء اللہ، دین سے وابستہ لوگوں کا اختلاف رائے کے موقع پر زیر استعمال آنے والا ذخیرہ الفاظ کافی دلچسپ ہوا کرتا ہے۔
  6. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اگر ابھی تک پاکستان میں اس وائرس سے ہزاروں اموات نہیں ہوئیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ لازمی اٹلی اور امریکہ جیسے حالات پیدا کیے جائیں کہ پھر لوگ اپنی زندگی کے آخری دن نہایت اذیت میں اپنے گھر والوں سے دور گزاریں اور جب مریں تو ان کے گھر والے ان کا جنازہ تک خود ادا نہ کر سکیں۔
  7. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    بات بدنامی کی نہیں ہے۔ بات جھوٹ اور دھوکہ دہی کی ہے۔ جھوٹ میں کئی مسائل ہیں جو بدنامی سے کہیں زیادہ بڑے ہیں۔ ۱۔ سب سے پہلے تو جھوٹ کا پھیلانا، سائنسی طریقہ کار کے مقصد کا ہی الٹ ہے۔ پہلا ٹکراؤ تو یہاں پر آ جاتا ہے۔ پئیر ریویو کا پراسیس بھی اسی لیے اپنایا جاتا ہے کہ اغلاط کو بروقت پکڑا جا سکے،...
  8. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    Trump reportedly asked Dr. Anthony Fauci whether it was possible to allow the coronavirus to 'wash over' the US According to the report, Fauci initially didn't understand what Trump meant by the phrase "wash over." When he realized what Trump was saying, he became alarmed and laid out the...
  9. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    اس کو اپنے اگلے الیکشن کی پڑی ہے۔ لوگ مرتے ہیں تو مریں اس کی بلا سے۔
  10. محمد سعد

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    میرے خیال میں تو ان کی پیش کردہ وجہ کا جواز بنتا ہے کہ جس دوران وبا زوروں پر ہو، ہسپتال اوورلوڈڈ ہوں اور تمام کیسز کا علم تک نہ ہو کہ ایسے کتنے کیسز ہیں جو رپورٹ نہیں ہو رہے اور ہسپتالوں تک رسائی نہ ہونے کے سبب باہر ہی دم توڑ رہے ہیں، ایسے میں فوری طور پر درست اعداد کا ملنا ناممکن ہے۔ اسی وجہ سے...
  11. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    حکومت کے اندر حکومت تو بعد کی باتیں ہوئیں۔ سیدھا سیدھا زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔ یہ حکومت کے اندر حکومت سے کہیں زیادہ سنگین معاملہ ہے۔
  12. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    لوگوں کو دن میں پانچ بار بڑی تعداد میں ایک کمرے میں اکٹھا کرنا ہے، لیکن احتیاطی تدابیر لازم ہیں! ان اجتماعات میں کئی مریض بھی شامل ہو سکتے ہیں جو مرض کی علامات ظاہر کیے بغیر وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بنیں گے، لیکن احتیاطی تدابیر لازم ہیں! وائرس کو پھر نمازی اپنے اپنے گھروں کی طرف لے کر جائیں گے...
  13. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اس کو دیکھنے کے بعد دو امکانات سمجھ آ رہے ہیں۔ ۱۔ یہ موقف پیش کرنے والے علماء، وائرسز کے پھیلنے کے طریقہ کار سے واقف نہیں ہیں اور اس کے باوجود مصر ہیں کہ اس معاملے پر پوری قوم ان سے رہنمائی لے۔ ۲۔ یہ لوگ اچھی طرح واقف ہونے کے باوجود مسلمانوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ اب آپ بتائیں کہ ان...
  14. محمد سعد

    جس کا دفاع نہیں کیا گیا، اس کے بارے میں یہ جتانا کہ کیا گیا ہے، بددیانتی ہے۔ میں نے سنا ہے کہ...

    جس کا دفاع نہیں کیا گیا، اس کے بارے میں یہ جتانا کہ کیا گیا ہے، بددیانتی ہے۔ میں نے سنا ہے کہ مسلمان بددیانت نہیں ہوتا۔
  15. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    کھانے اور دیگر سامان ضرورت کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں۔ تراویح کی جماعت کے بغیر زندہ رہا جا سکتا ہے۔ بہ الفاظ دیگر، "نماز سے پیٹ نہیں بھرتا۔" اگر ہمارے علمائے دین کو اتنا بنیادی فرق سمجھ نہیں آتا تو پھر وہ قوم کی رہنمائی کا دعویٰ کس منہ سے کرتے ہیں؟
  16. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    حیرت ہے کہ علمائے دین چلو سائنس نہ جانتے ہوں، اپنے تاریخ کے علم پر جو فخر جتاتے ہیں اسی سے کچھ سیکھ لیتے۔ کتاب The Black Death in the Middle East میں مائیکل ڈولز، ابن أبي حجلة کے حوالے سے بتاتے ہیں، A well-known incident occurred in Damascus during the height of the Black Death. According to...
  17. محمد سعد

    میری پسندیدہ موسیقی!

    یاجوج ماجوج کے دیس سے۔ :D
Top