نتائج تلاش

  1. ایس ایم شاہ

    فطرت کی آواز

    فطرت کی آواز تحریر: ایس ایم شاہ رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کی غرض سے باہر سڑک پر نکلا ہی تھا کہ اتنے میں ایک وجیہ چہرے والے شخص سے میری ملاقات ہوئی۔ قیافے سے معلوم ہو رہا تھا کہ یہ کوئی اہل معرفت شخص ہے۔ میں نے متواضعانہ انداز سے انہیں سلام کیا۔ انہوں نے محبت بھرے لہجے میں میرے سلام کا جواب...
  2. ایس ایم شاہ

    مشرق وسطی سے امریکہ کی پسپائی

    مشرق وسطی سے امریکہ کی پسپائی تحریر: ایس ایم شاہ اقتدار کی ہوس نے انسان کو انسانیت سے کوسوں دور پہنچا دیا ہے۔ ساتھ ہی دن بہ دن اس میں شدت آتی چلی جا رہی ہے۔ یہ ایک ایسا نشہ ہے، جس کی لت لگنے کے بعد نہ کسی پر رحم آتا ہے، نہ کسی کے رونے کی آواز اس پر اثر انداز ہوسکتی ہے، نہ آئے روز اس کے سامنے سے...
  3. ایس ایم شاہ

    علم کے دریچے

    علم کے دریچے تحریر: ایس ایم شاہ علم ایک لازوال دولت ہے، مال کی حفاظت انسان کو خود کرنا پڑتا ہے جبکہ علم انسان کی حفاظت کرتا ہے۔ مال خرچ کرنے سے کم ہوتا جاتا ہے، جبکہ علم استعمال کے حساب سے بڑھتا بھی جاتا ہے۔ علم ایک ایسا نور ہے کہ جس کی نورانیت کائنات میں ہر سو پھیلی ہوئی ہے۔ علم کے مقابلے میں...
  4. ایس ایم شاہ

    شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

    تحریر: ایس ایم شاہ تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔ جناب مریم، جناب آسیہ، جناب خدیجہ، جناب فاطمۃ الزہراء کے بعد حضرت زینب ؑہی وہ عظیم ہستی ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں۔ اس میں جہاں آپ کے نسب کا اثر ہے تو ساتھ ہی حسب بھی بے...
  5. ایس ایم شاہ

    یکم مئی، روز معلم

    یکم مئی، روز معلم تحریر: ایس ایم شاہ حضرت علیؑ کا فرمان ہے: جس نے مجھے ایک حرف سکھایااس نے مجھے اپنا غلام بنا لیا، روایات کی رو سے ہر شخص کے تین باپ ہوتے ہیں، صلبی باپ، بیوی کا باپ یعنی سسر، وہ باپ جس نے اسے تعلیم دی ہے۔صلبی باپ اپنے بچے کو دنیا میں لانے کا سبب بنتا ہے، سسر اپنی بیٹی کی اچھی...
  6. ایس ایم شاہ

    انسان کی شخصیت سازی میں تحمل مزاجی کا کردار

    انسان کی شخصیت سازی میں تحمل مزاجی کا کردار تحریر: ایس ایم شاہ اپنے خیالات کو کنٹرول میں رکھوکیونکہ یہ تمہاری باتوں میں بدل جائیں گے، اپنی باتوں پر نظر رکھا کرو کیونکہ یہ تمہاراکردار بن جائیں گی، اپنے کردار پر نظر رکھا کرو کیونکہ یہ تمہاری عادت بن جائے گا، اپنی عادتوں پر نظر رکھا کرو کیونکہ...
  7. ایس ایم شاہ

    فضیلت حضرت علی غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں:

    اسلام ٹائمز: فضیلت حضرت علی غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں: تحریر: ایس ایم شاہ ایک سوال ہمیشہ سے میرے ذہن میں کھٹکتا رہتا تھا، جس سے میرا ذہن ہمیشہ اضطراب میں رہتا تھا، میری...
  8. ایس ایم شاہ

    مسلمانوں کی تربیت میں جمعۃ المبارک کا کردار

    مسلمانوں کی تربیت میں جمعۃ المبارک کا کردار تحریر: ایس ایم شاہ بچپن کا زمانہ بھی کیا خوبصورت زمانہ تھا۔ خوشیاں ہی خوشیاں تھیں۔ نہ کمانے کی فکر نہ پڑھنے لکھنے کا بوجھ، نہ گھریلو مسائل نہ معاشرتی الجھنیں۔ نہ لمبی لمبی آرزوئیں ، نہ لین دین کی مشکلات، نہ گھر والوں کی فکر نہ ملت کا سوچ، نہ بھوک...
  9. ایس ایم شاہ

    اتحاد امت-امام امت کا دیرینہ خواب

    اتحاد امت-امام امت کا دیرینہ خواب تحریر: ایس ایم شاہ کمال تک پہنچنے میں مختلف امور موثر ہیں۔ انسان کو خداوند عالم نے کمال کے لئے خلق کیا ہے اور یہ بھی بتلایا ہے کہ اس وصف سے کس طرح متصف ہوسکتا ہے۔ ان میں معرفت الٰہی میں اضافہ، تقویٰ و پرہیزگاری کو اپنا پیشہ کرنا، اپنی زندگی میں نظم و نسق قائم...
  10. ایس ایم شاہ

    ملک سدھارنا ہے تو خود سدھر جائیے!

    ملک سدھارنا ہے تو خود سدھر جائیے! تحریر: ایس ایم شاہ سکندر ذوالقرنین ایک بادشاہ تھا۔ ایک دفعہ اس نے کسی شہر کا دورہ کیا۔ وہاں کی حالت دیکھ کر وہ دنگ رہ گیا۔ نہ وہاں پولیس تھی نہ فوج، نہ دوسرے قانون نافذ کرنے والے ادارے۔ وہاں کا ہر شخص بروقت اپنے کام پر جاتا تھا۔ مخلصانہ ڈیوٹی دیتا تھا۔ وقت مکمل...
  11. ایس ایم شاہ

    حقیقی اسلام اور تخلیقی اسلام

    تحریر: ایس ایم شاہ اسلام و ہ جامع نظام حیات ہے جس نے انسانوں کی کھوئی ہوئی قدروں کو زندہ کیا۔ جہالت کو علم میں اور ظلمت کو ہدایت میں بدل دیا۔ محروموں کو محرومیت کے دلدل سے نکال کر معاشرے کے دوسرے شعبہ ہائے زندگی کے افراد کے برابر لے آیا۔ معاشرے کے افراد سے ظلم کی زنجیر کو اتار پھینک کر اس کی جگہ...
  12. ایس ایم شاہ

    الٰہی معاشرہ

    الٰہی معاشرہ تحریر:ایس ایم شاہ اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کی سند دے کر اس دنیا میں اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا۔ تاکہ اس دنیا کی چند روزہ قید حیات کو غنیمت جان کر ابدی زندگی کے لیے اسے پیش خیمہ قرار دے۔ انسان کی خلقت کا مقصد اس ذات بابرکت نے اپنی معرفت و اطاعت اور عبادت کو قرار دیا۔ البتہ...
  13. ایس ایم شاہ

    اہلسنت علماء کی نظر میں ... فضیلت حضرت زہرا ؑ

    اہلسنت علماء کی نظر میں ... فضیلت حضرت زہرا ؑ تحریر: ایس ایم شاہ آسمان فضیلت کی مدحت سرائی ممکن نہیں۔ کسی کی کیا مجال ہے جو بوستان فضیلت کی شاخ درخت پر بلبل کی طرح بیٹھ کر آسمان فضیلت پر فائز ہستی کی مدح سرائی کا فریضہ نبھا سکے۔ ساتھ ہی جہاں پر بھی کوئی فضیلت کے عنصر کا مشاہدہ کرے تب وہاں...
  14. ایس ایم شاہ

    عظمت حضرت زہرا غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

    عظمت حضرت زہرا غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں تحریر: ایس ایم شاہ سلیمان کتانی(Solomon Katani) کا نام تو آپ سب سے سنا ہوگا۔ یہ ایک مسیحی محقق ہیں۔ ان کی پیدائش امریکہ میں ہوئی اور دو سال کی عمر میں والدین سمیت لبنان آئے۔ بیس سال تک مختلف یونیورسٹیز اور مدارس میں تدریس سے منسلک رہے۔ انہوں نے اپنی...
  15. ایس ایم شاہ

    خوشحالی سب کے لیے

    خوشحالی سب کے لیے تحریر: ایس ایم شاہ اسلام ہر ایک کو خوشحال اور متمول دیکھنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام کے جتنے بھی احکام ہیں، ان میں سے کہیں یہ نہیں آیا کہ زکواة کھایا کرو! صدقہ لیا کرو! خمس اٹھایا کرو! بلکہ ہر وقت زکواة دینے، صدقہ نکالنے، خمس ادا کرنے، حج بجا لانے، فقیروں اور مسکینوں کی مدد...
  16. ایس ایم شاہ

    گلگت بلتستان کے مستقبل کا فیصلہ

    گلگت بلتستان –مستقبل کا فیصلہ تحریر: ایس ایم شاہ مایوسی سرطان کی مانند ہے۔ اگر ایک بچے کو شروع سے یہ باور کرا دیا جائے کہ تم کو ایک مزدور کے علاوہ کچھ بننا ہی نہیں، تب آہستہ آہستہ اس کی ذہنیت ہی کچھ ایسی بن جائے گی، یہاں تک کہ وہ اس سے آگے کی طرف سوچنے کا تصور بھی کھو دے گا۔ اگر اسی نہج پر بہت...
  17. ایس ایم شاہ

    جدید ٹیکنالوجی کے فوائد اور نقصانات

    جدید ٹیکنالوجی کے فوائد اور نقصانات تحریر: ایس ایم شاہ گلوبل ویلج کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا، یہ کوئی افسانوی بات نہیں بلکہ میدانی حقیقت ہے۔ آج جدید ٹیکنالوجی نے سچ مچ میں ہماری اس دنیا کو گلوبل ویلیج میں بدل دیا ہے۔ ماضی کی مشکلات اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت کافی حد تک حل ہوگئی ہیں۔ وسائل...
  18. ایس ایم شاہ

    جدید ٹیکنالوجی ۔۔۔ فوائد اور نقصانات

    جدید ٹیکنالوجی ۔۔۔ فوائد اور نقصانات اسلام ٹائمز: پہلے خواتین اپنے ماں باپ کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا اپنے لئے ننگ و عار سمجھتی تھیں اور محدود وسائل کے باعث ان کا ہر کام والدین، بھائی اور دوسرے عزیزوں کی زیر نظر ہوتا تھا، جس کے سبب بے حیائی عجوبہ سی لگتی تھی اور ہماری خواتین حیا کا پیکر...
  19. ایس ایم شاہ

    آنچہ خوبان ہمہ دارند تو تنہا داری

    Wednesday 30 December 2015 - 13:30 آنچہ خوبان ہمہ دارند تو تنہا داری اسلام ٹائمز: برہان عقلی کے علاوہ معجزے کی ضرورت اس وجہ سے ہے کہ برہان عقلی کو صرف بعض افراد ہی سمجھ پاتے ہیں اور اکثر لوگ اس کے ادراک پر قادر نہیں۔ دوسری وجہ: برہان حس سے دور ہے جبکہ معجزہ حسی ہے اور لوگ امور حسی کو زیادہ...
  20. ایس ایم شاہ

    دہشتگردی کے اسباب - راہ حل

    دہشتگردی کے اسباب ۔۔ راہ حل تحریر: ایس ایم شاہ جرائم کا بنیادی سبب عدالت کا فقدان ہے۔ صاحب حق کو اس کا حق ملے۔ غریبوں کی بیت المال سے بھرپور مدد ہو۔ ظالموں کو بروقت سزا دی جائے ۔ مظلوموں کی داد رسی ہو۔ طبقاتی نظام کا خاتمہ ہو تب قتل و غارت گری، چوری ڈاکہ ، اقبال پارک جیسے واقعات اوردوسرے بہت...
Top