نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سکینڈینیوین ٹی وی شوز

    پھر تو آپکی موج ہوگئی۔ بیک وقت ایکس فائلز اور آکو پائیڈ! انجوائے! :)
  2. arifkarim

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    ویسے بیچارے قیصرانی کے ملک کی نوکیا بھی کسی زمانہ میں ٹشو پیپر بنایا کرتی تھی:)
  3. arifkarim

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    زیک کا سوال یہ تھا کہ اردو میں ہجے کہاں پر ٹوٹیں گے تو کورین زبان کے مطابق م پر۔ اب اس سے پہلے آپ سام بولیں یا سیم ہماری بلا سے :)
  4. arifkarim

    سکینڈینیوین ٹی وی شوز

    کچھ ماہ قبل ہی یہاں پر90 ملین کرون کی لاگت سے پروڈیوس ہونے والا شو ’’Occupied‘‘ آیا تھا۔ کہانی مستقبل قریب میں روس اور ناروے کے مابین تعلقات کے گرد گھومتی ہے جب یورپی یونین کے تعاون سے روس ناروے پر قبضہ کر لیتا ہے۔ اور یہاں کی منتخب حکومت اور افوج کے مابین کھینچا تانی شروع ہوجاتی ہے۔ یہ ناروے...
  5. arifkarim

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    اوپر ویڈیو کے مطابق سام سنگ درست ہے۔
  6. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    دیسی تحقیق کے مطابق انسان صرف پہلی شادی سے گھبراتا ہے۔ پہلی کے بعد جتنی مرضی کروا لیں۔
  7. arifkarim

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    زیک کی بات درست ہے۔ آجکل صرف ہائی ریٹڈ بلاک بسٹر فلموں کے کیم پرنٹ آتے ہیں۔ ہر دوسری فلم کاکیم نہیں ریلیز ہوتا کہ سنیما گھروں میں سیکیورٹی چیکس بڑھا دئے گئے ہیں۔ اثبو ت کے طور پر میں بچوں کی فلم Pan کا کیم کئی دنوں تک ڈھونڈتا رہا اور نہیں ملا۔ البتہ اسٹار وارز کاچند گھنٹوں میں آگیا تھا۔
  8. arifkarim

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    بالٹی فہرست طرز کا ترجمہ ہے بلاسفمی کا۔
  9. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    مطلب تیر اب کمان سے نکل چکا ہے۔ ویسے دنیا گول ہے۔ واپس آکر آپ کو بھی لگ سکتا ہے :)
  10. arifkarim

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    زیک ہمارے ملک میں آن لائن پائریسی کیخلاف بہت سے قوانین موجود ہیں البتہ تجدیفی قوانین کی طرح عملاً مردہ تصور کئے جاتے ہیں۔
  11. arifkarim

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    حمیرا عدنان محفل کی روٹنگ ایکسپرٹ سے پوچھتے ہیں۔
  12. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    حفظ ماتقدم کے تحت کچھ خفیہ ممبران کے پاس سورس کوڈ موجود ہے کہ اگر درمیان میں کوئی ’’شہید‘‘ ہو گیا تو پیچھے رہ جانے والے اس مشن کو پورا کریں۔
  13. arifkarim

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    جیمز بانڈ کی اگلی فلم اسی بارہ میں ہوگی کہ میری سابقہ فلم آفیشل ریلیز سے قبل کس نے چرا کر نیٹ پر ڈالی۔ :LOL:
  14. arifkarim

    سکینڈینیوین ٹی وی شوز

    قانونی طریقہ یہی ہے کہ جن چینلز پر یہ شوز براڈ کاسٹ ہوئے انکی سائٹ سے جاکر سبسکرپشن لے لیں اور پھر لاگ ان کر کے آن لائن دیکھ لیں۔ یہاں ناروے میں ٹی وی 2 کی سومو سروس کافی مقبول جہاں پر شوز براڈ کاسٹ ہونے سے قبل آن لائن آجاتے ہیں۔ باقی پرانے شوز دیکھنے کیلئے نیٹ فلیکس تو ہے ہی۔
  15. arifkarim

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    آپ سے بھی نہ کوئی بات منہ میں رکھی نہیں جاتی!
  16. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    نوری نستعلیق بمع کرننگ ریلیز کرنا سید ذیشان :)
  17. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مطلب اسنے بھتیجے کا قتل کیا؟
  18. arifkarim

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    سید ذیشان بیعت صرف امام کے ہاتھ پر ہوتی ہے اسلئے آپ غمگین مت ہوں :)
  19. arifkarim

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    زیک آپ ذرا نیٹ پر اسپیکٹر بلو رے اسپارکس لکھ کر سرچ کریں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ اسکا 1080p ورژن سین نے ریلیز کر دیا ہے۔ آفیشلی اسے 9 فروری کو آنا تھا ۔ اب یہ ریلیز سے قبل سین والوں کے ہاتھ کیسے لگا، یہ اہم سوال ہے۔
Top