نتائج تلاش

  1. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    کیوں نہ جارجیا کی تذکیروتانیث پہ کچھ بحث کر لی جائے؟
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جی۔ اس سے سورج کا پیٹرول یا سی این جی زیادہ استعمال ہو گا۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دونوں لیگز میں کتنا فرق ہے۔ یہاں 8 کے ساتھ "صرف" بھی لگانا پڑتا ہے۔
  4. یاز

    آج کی تصویر

    اس سے یہ بتانا بھی مقصود ہو گا کہ جولائی 2018 سے قبل استعمال نہ کریں۔
  5. یاز

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    گلزار صاحب ہیپاٹائٹس کی علامات بیان کر رہے تھے شاید۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھر تو ٹرین فقط روزِ روشن اور مطلعٔ تاباں کے دورانیے میں ہی چل پائے گی۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تیل سے بننے والی بجلی سے۔
  8. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کا نکتہ واقعی قابلِ غور ہے۔ یہ سب موسم کی صورتحال ہے، نہ کہ موسم کی پیشنگوئی۔
  9. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کسی ذہین آدمی کی کارستانی لگتی ہے۔
  10. یاز

    آج کی تصویر

    آپ کو ابھی بھی شک ہے اس پہ؟
  11. یاز

    آج کی تصویر

    اس کے لئے پڑھئے بے کار باتیں: اپنی ذات کا دائرہ
  12. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہمارے اخبار نویسوں کی جغرافیہ و دیگر علوم میں مہارت قابلِ رشک ہے۔
  13. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    کہیں زیک بھائی کا کارنامہ تو نہیں ہے؟
  14. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    چلیں شکر کریں کہ الگ لڑی کا خرچہ بچ گیا۔
  15. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہم بھی یہی کہنا چاہتے تھے بھائی۔
  16. یاز

    خند و ملاحت

    کس کے؟ رستے کے یا مرزا جی کے؟
  17. یاز

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    آگ تو لگی ہی رہتی ہے۔
  18. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    کیرالہ والوں نے ہمارے کوہالہ یا سہالہ وغیرہ کے بارے میں شاید ایسا ہی سنا ہو۔
Top