جی ہاں۔
زیادہ عموما نسبت کے ساتھ استعمال ہوتا ہے جس کے لئے انگریزی میں more کا لفظ ہے۔
جبکہ "کافی" یا "کافی زیادہ" many کے معنوں میں استعمال کرنا مروج ہے۔
انتہائی مسرت اور بے پایاں خوشی کے ساتھ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کو معطل کر کے افسرِ بکارِ خاص بنایا جا رہا ہے۔ امید اور توقع وغیرہ ہے کہ اب آپ عبرت پکڑیں گے۔ نیز انصاف آپ کی دہلیز پہ اور وہ بھی چشمِ زدن میں۔