ذرا بتانا تو تمھارے کتنے راز کھولے ہیں میں نے؟ غلط بلکل غلط ۔ :x جو راز میں نے راز رکھنے ہوتے ہیں رکھ لیتی ہوں ۔ اور :P :lol: جو اس قابل نہ ہو کے رکھے جائے وہ بھانڈے پھوڑ دیتی ہوں ۔
اسکو کہتے ہیں صاف گوئی ۔ 8)
اور اب میرئ خوبیوں کو بتانے والے افراد پر نظر مارو...