بڑے بھیا بہت خوب گانا ڈھونڈ کر لائے ہیں ۔ بہت پسند ہے مجھے ۔ میں جب سے ادھر ہوں یہی سن رہی ۔ مگر رونا لیلی کہتی ہے کہ جب میں یہ گانا گاتی ہوں تو مجھے رونا آتا ہے :? :cry: اب میں نے تو پتا نہیں کتنی بار سنا ہے اب ہر بار رونا لیلی بچاری کو رونا آیا ہوگا ۔ ؟؟
اب مالا کو بھی...