شکر تو تب کریں اگر ذکر کرنے سے فرصت ہو یہاں تو حال یہ ہے کہ نہ دن کی کوئی خبر ہے نہ رات کا کوئی اتا پتا ،
بابا جی سے تو یونہی شرارت کرنے میں مزہ لیتے ہیں اور اُن کی ڈانٹ ڈپٹ میں جو مٹھاس ہمیں نصیب ہوتی ہے اللہ کرے وہ سب کو نصیب ہو ۔
چائے کا اپنا ہی لطف ہے محترم دیکھا نہیں اب تو انگلستان میں بھی...