ذکر اِس قدر اور اِتنا زیادہ کریں گے ہم
دُنیا کو تیرے گھر پہ آمادہ کریں گے ہم
آئیں گے اپنی بزم میں صاحب اگر تو کیا
صاحب سا کب مزاج کو سادہ کریں گے ہم
کرتے ہیں بات چُھپ کے رقیبوں سے ہے سنا
کہتے ہیں آئیں بزم کشادہ کریں گے ہم
صاحب اگر ہو ہوش میں کہہ دو کہ آئیں ناں
آئیں بھی گر تو کیوں کہ اِرادہ...